پی ٹی آئی کا سیاسی جماعتوں کو ملا کر ملک بھر میں…
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ قومی و صوبائی سطح پر تمام جماعتوں کو ساتھ ملائیں گے، احتجاج کیلئے حکمت عملی بھی ترتیب دے رہے ہیں، جلد ملک بھر میں جلسے اور احتجاج کرینگے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے مزید کہا کہ…