براؤزنگ ٹیگ

جرمنی

جرمنی، افغان شہری نے ہڑتال پر بیٹھے 28 مزدوروں کو…

جرمنی کے شہر میونخ میں ایک تیز رفتار گاڑی نے درجنوں افراد کو کچل ڈالا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کچلے جانے والے تمام افراد مزدور تھے اور ہڑتال پر بیٹھے ہوئے تھے۔ پولیس نے تعاقب کے بعد ڈرائیور کو حراست میں لے لیا جس کی شناخت افغان…

جرمنی کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی ملک میں نئے…

جرمنی کے صدر فرینک والٹر شٹائن مائیر نے ملک کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن صدر فرینک والٹر شٹائن مائیر نے چانسلر اولاف شولز کی مخلوط حکومت کے خاتمے کے بعد نئے عام انتخابات کرانے کے لیے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔…

جرمنی میں نرسنگ ہوم میں آگ سات افراد زخمی

جرمنی کے شہر میونخ کے ونسنٹینم نرسنگ ہوم میں منگل کو آگ بھڑکنے سے سات افراد زخمی ہوگئے۔ آگ پر قابو پانے اور نرسنگ ہوم کے 60 رہائشیوں کو بحفاظت باہر نکالنے کے لیے 100 فائر فائٹرز نے کارروائی میں حصہ لیا ۔ یہ بھی پڑھیں:ایفل ٹاور میں آگ…

جرمنی میں قبل از وقت انتخابات کا…

جرمن چانسلر اولاف شولز نے بدھ کے روز پارلیمنٹ سے 16 دسمبر کو اعتماد کے ووٹ کے انعقاد کی درخواست دی ہے ، جس سے اگلے سال قبل از وقت وفاقی انتخابات کی راہ ہموار ہو سکتی ہے ۔ گزشتہ ماہ اولاف شولز کی مخلوط حکومت ٹوٹنے کے بعد یورپ کی سب سے بڑی…

جرمنی کے الیگزینڈر زیورو نے پیریس ماسٹرز ٹائٹل جیت…

پیرس میں جرمنی کے عالمی نمبر تین ٹینس الیگزینڈر زیورو نے فرانس کے یوگو ہمبیرٹ کو چھ دو چھ دو سے شکست دی ۔ پیرس کے پالے اومنی اسپورٹس میں اے ٹی پی پیریس ماسٹرز 2024 جیت کر نے ساتویں بار اے ٹی پی ماسٹرز ٹائٹل اپنے نام کیا ۔ زیورو نے پہلے ہی…

جرمنی نے ایرانی قونصل خانے بندکرنے کا اعلان کردیا

ایران میں ایرانی نژاد جرمن شہری کی پھانسی پر جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ جرمن شہری جمشید شرمد کے قتل نے ایک بار پھر ایران کے بے رحم اور غیر منصفانہ نظام کو بے نقاب کیا ۔ جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ نے جمشید شرمد کے قتل کو…

یورپ: نومبر سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 45 فیصد…

یورپی یونین نے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 45 فیصد کی بھاری ڈیوٹی عائد کرنے کے منصوبوں پر قائم رہنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے میں جرمنی نے ڈیوٹی کے خلاف ووٹ دیا۔ یورپی یونین  میں اس فیصلے کے بعد  اختلافات کھل کر سامنے آگئے  ہیں۔یہ اقدام بیجنگ…