تمباکونوشی ترک کرنے کی قومی ہیلپ لائن فعال کی…
اسلام آباد : آلٹرنیٹیو ریسرچ انیشیٹیو (اے آر آئی) نے حکومت سے تمباکونوشی ترک کرنے کی قومی ہیلپ لائن کو انسانی و مالی وسائل کے ساتھ فعال اور مؤثر بنانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ سگریٹ نوشی چھوڑنے میں تمباکونوشوں کی مدد کی جا سکے۔
اے آر آئی کے…