لاہور پریس کلب میں شاعر نزیر قیصر کے اعزاز میں…
لاہور پریس کلب کی لائبریری کمیٹی کے زیر اہتمام شاعر نزیر قیصر کے اعزاز میں ایک خوبصورت شام منعقد کی گئی، جس کی صدارت ڈاکٹر صغریٰ صدف نے کی۔ اس محفل میں مہمانان خصوصی کے طور پر پروفیسر ڈاکٹر عالم خان اور معاصر کے ایڈیٹر اقتدار جاوید نے شرکت…