تعمیراتی شعبے کی ترقی، جامع پیکیج لانے پر غور
وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیرصدارت قومی تعمیراتی شعبے میں اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں حکومت کی جانب سے تعمیراتی صنعت کی ترقی کے لیے جامع ڈیولپمنٹ پیکیج لانے پر غور کیا گیا۔اجلاس میں وزیر مملکت خزانہ، سیکرٹری ہاؤسنگ،…