اسد قیصر کی وفد کے ساتھ مولانا سے ملاقات ، میڈیا…
اسلام آباد:ترجمان جےیوآئی(ف) کا کہنا ہے کہ اسد قیصر کی سربراہی میں تحریک انصاف کے تین رکنی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
جےیوآئی ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت نےآئین کی روح سےغداری کی ہے اورجےیوآئی سےکمٹمنٹ کی خلاف ورزی کی…