پی ٹی آئی مثبت کردار ادا کرے تو مذاکرات ممکن ہیں،…
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اگر مثبت آئینی اور قانونی کردار ادا کرنے پر آمادہ ہو تو اس کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر غور کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے موجودہ…