بیلا روس کے صدر کی وزیر اعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف…
اسلام آباد: بیلا روس کے صدر وزیر اعظم ہاؤس پہنچے۔ جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو وزیر اعظم ہاؤس پہنچے۔ جہاں ان کا استقبال وزیر اعظم شہباز شریف نے کیا۔
وزیر اعظم ہاؤس آمد پر بیلا روس کے…