براؤزنگ ٹیگ

بھارت

کوہلی کا اہلیہ اور بچوں سمیت جلد برطانیہ منتقل…

بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ جلد بھارت چھوڑ کر برطانیہ منتقل ہو جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویراٹ کوہلی اپنی اہلیہ انوشکا شرما اور بچوں کے ساتھ انگلینڈ منتقل ہوں گے۔ ویرات کوہلی کے بچپن کے کوچ راجکمار…

آسٹریلیا بمقابلہ بھارت، تیسرے ٹیسٹ کا پہلا دن…

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آج سے برسبین میں شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ کا پہلا دن بارش کی نذر ہو گیا۔ بارش کے باعث صرف 13.2 اوور کا کھیل ہو سکا۔ گابا میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا لیکن بارش کے باعث…

بھارت پی سی بی فارمولے کے تحت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے…

بھارتی میڈیا نے نیا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی سی سی آئی فیوژن فارمولے کے تحت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر رضامند ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی بورڈ فیوژن فارمولا اپنے ایونٹس پر لاگو نہیں کرنا چاہتا۔…

پرتھ کا حساب ایڈیلیڈ میں برابر، بھارت کی 10 وکٹوں…

پانچ میچز کی بارڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی ۔ ایڈیلیڈ میں پنک بال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم 180 رنز پر ڈھیر ہوئی۔ 6 بھارتی کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی…

انڈر 19 ایشیا کپ ،بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دے کر…

دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش نے بھارت کو 59 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل معرکے میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.1 اورز میں 198 رنز بنائے جبکہ رزان ہوسن 47 رنز کی…

بھارتی ماہرین صحت نے پاکستان کو بھارتیوں کیلئے…

بھارت سے کراچی آئے ماہرین صحت نے پاکستان کو بھارتی شہریوں کیلئے محفوظ قرار دے دیا۔تیرہویں سارک ای این ٹی کانفرنس میں بھارت سے 5 ماہرین صحت شرکت کے لیے پاکستان پہنچے۔ پروفیسر کے پی موروانی نے کہا کہ پاکستان اتنا ہی محفوظ ہے جتنا بھارت کا…

بھارت میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ،37…

بھارت میں کھیلی جانے والی سید مشتاق علی ٹرافی میں بروڈا کی ٹیم نے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ بروڈا نے سیکیم کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 349 رنز بنا کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا…

بھارت نے جونئیر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں پاکستان…

عمان میں ہونے والے جونئیر ہاکی ایشیاکپ ہاکی کے فائنل میں بھارت نے 3-5 سے کامیابی حاصل کی ۔ بھارت کی جانب سے ارجیت سنگھ ہونڈل نے چار گول کئے ۔ پاک بھارت مقابلہ شروع سے آخر تک دلچسپ اور سنسنی خیز رہا ۔ پاکستان نے میچ کے تیسرے ہی منٹ میں گول…

بھارتی چینلز پر پابندی کیلئے بنگلہ دیش ہائی کورٹ…

ڈھاکہ: بنگلہ دیش ہائی کورٹ میں بھارتی ٹی وی چینلزکی نشریات پر پابندی عائد کرنے کیلئے ایک رٹ پٹیشن دائر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حسینہ واجد کے اقتدار کے خاتمےکے بعد سے بھارت بنگلہ دیش کیخلاف مسلسل منفی پروپیگینڈا کر رہا ہے۔کبھی بنگلہ دیش…

بھارتی کٹھ پتلی حسینہ کا تختہ الٹنے کے بعد بنگلہ…

بھارتی کٹھ پتلی حسینہ واجدکی حکومت کے خاتمے پر بھارت میں بنگلہ دیش کیخلاف نفرت کھل کر سامنے آچکی ہے ۔5 اگست 2024 کو بنگلہ دیش میں عوامی انقلاب نے شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹ دیا جس کے بعد وہ بھارت فرار ہو گئیںاوراس کے بعد سے بھارتی…