براؤزنگ ٹیگ

بھارت

بھارت میں مہا کمبھ میلہ ، لاکھوں افراد کی شرکت

بھارت کے شہر پریاگ راج (الہ آباد) میں جاری مہا کمبھ میلہ کے دوران لاکھوں افراد نے ٹھنڈے پانی میں غسل کر کے اپنے گناہوں سے نجات اور ابدی نجات کی دعا کی۔ مہا کمبھ میلہ ہر 12 سال بعد منعقد ہوتا ہے اور اسے دنیا میں انسانوں کا سب سے بڑا…

بھارت میں عجیب وبا شہری ایک ہفتے کے اندر اندر گنجے…

بھارت میں ایک پُراسرار بیماری نے ڈیرے ڈال دیے ہیں جس سے شہری خوف زدہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع بلدھانا کے 3 گاؤں بورگاؤ، کلود اورہنگنا میں ایک انجانی وبا پھوٹ پڑی۔ اس پُراسرار بیماری کے شکار…

کل جماعتی حریت کانفرنس کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں…

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی تنظیموں نے اسرائیلی طرز کی آباد کاری کے بھارتی ہتھکنڈوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کیلئے انکے گھروں…

چین کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ، بھارت نے ایل اے سی…

چین کی طرف سے لداخ کے علاقے سے دو نئی کاونٹیوں کی تشکیل اور دریائے برہم پترا پر ایک بڑے ڈیم کی تعمیر کے فیصلے کے بعد چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان بھارت نے 33 انڈو تبت یںبارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کی چھ نئی بٹالین لائل آف…

بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات، بنگلا دیش نے بھارت…

بنگلا دیش نے بھارت میں 50 ججز اور عدالتی افسران کے تربیتی پروگرام کو منسوخ کر دیا ہے۔ بنگلا دیش کی وزارت قانون، انصاف اور پارلیمانی امور نے اتوار کو ایک سرکلر کے ذریعے اس فیصلے کا اعلان کیا۔ ڈھاکا ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق، یہ اقدام سپریم…

بھارت کو ایک اور دھچکا، چین نے لداخ کے اہم حصے…

بھارت کو ایک اور دھچکا دیتے ہوئے چین نے ہوتان پریفیکچر میں لداخ کے کچھ حصے شامل کر کے2 نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کر دیا جبکہ اس پیشرفت پر مودی حکومت سیخ پا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے جمعہ کو بیجنگ کے خلاف احتجاج…

بھارتی فوج کا ایک اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3…

ریاست گجرات میں بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا اور اس میں آگ بھڑک اُٹھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے علاقے پوربندر میں انڈین کوسٹ گارڈ کے ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر نے معمول کی تربیتی پرواز بھری…

میلبرن ٹیسٹ ، آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے…

میلبرن ٹیسٹ میں بھارت کو شرمناک شکست، آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی۔ اس ٹیسٹ میچ میں جیتنے کے بعد آسٹریلیا کو بارڈرگواسکر ٹرافی میں پانچ میچز کی سیریز میں 1-2کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ بھارت کی پوری ٹیم 340رنز کے تعاقب میں…

بھارت میں کسانوں کی جدوجہد،مودی سرکار سے کسانوں کی…

بھارت کے کسان ذخیرہ اندوزی کی کمی، غیر مؤثر خریداری، اور ناکافی کم از کم سپورٹ قیمت (MSP) جیسے سنگین مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ کھاد تک رسائی کی کمی اور کم فروخت قیمتیں، حکومت کی سپلائی اور طلب کے فرق کو ختم کرنے میں ناکامی کی وجہ سے…

چیمئنز ٹرافی کا پاک بھارت مقابلہ متحدہ عرب امارات…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو نیوٹرل وینیو کے طور پر منتخب کر لیا ہے، جہاں بھارت اور پاکستان کے درمیان چیمپینز ٹرافی کے میچز کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی کے ترجمان عامر میر نے کہا کہ بورڈ…