براؤزنگ ٹیگ

بھارت

لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں…

بھارتی فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں بد امنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی ان تخریبی سرگرمیوں میں بھارتی آئی ای ڈیز، ہتھیار اور منشیات کی نقل و…

مودی کے بھارت میں مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی میں…

ایک امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز اور اشتعال انگیز واقعات میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔ انڈیا ہیٹ لیب کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس بھارت میں نفرت انگیزی کے…

ٹیرف میں اضافہ، ٹرمپ نے بھارت، چین اور برازیل…

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت، چین اور برازیل کو زیادہ ٹیرف عائد کرنے والے ممالک قرار دیتے ہوئے جوابی ٹیرف لگانے کی دھمکی دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ان تینوں ممالک کو ٹیرف کو بڑھاتے رہنے…

بھارت: مذہبی رسومات کے دوران اسٹیج گرنے سے 7 افراد…

بھارت میں مذہبی رسومات کے دوران اسٹیج گرنے سے7 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے ضلع باغپت میں پیش آیا جہاں ایک اسکول میں مذہبی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے اسٹیج…

ٹرمپ نے بھارتی نژاد مزید 3 امریکیوں کو معاون خصوصی…

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 3 بھارتی نژاد امریکیوں کو قومی سلامتی، عملے سے متعلقہ معاملات اور پریس کے حوالے سے اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رکی گل جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے سینئر ڈائریکٹر کی حیثیت سے قومی…

بھارت: اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکا، 8 افراد ہلاک…

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں واقع اسلحہ ساز فیکٹری میں جمعہ کو دھماکا ہوا جس کی آواز تقریباً 5 کلو میٹر دور تک سنی گئی۔ یہ بھی…

60صحافیوں کی موت ،بھارت میں آزادی صحافت کے دعووں…

اسلام آباد:صحافیوں کے لیے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک کے طور پر بھارت کی ساکھ چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والی معروف میڈیا شخصیت مکیش چندراکر کے حالیہ وحشیانہ قتل سے نمایاں ہوئی جس کی لاش نکاسی آب کے ایک ٹینک سے برآمد ہوئی ہے۔ کشمیر…

بھارت: مسلمانوں پر زمین تنگ ، نماز جنازہ پڑھنے پر…

انڈیا کی ریاست اترپردیش کے بریلی ضلع میں بغیر اجازت نجی پراپرٹ کے شیڈ کے اندر نماز ادا کرنے پر چار مسلمانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی حکام کا دعویٰ ہے کہ وہاں ایک مسجد غیر قانونی طور پر بنائی جا رہی تھی۔ یہ معاملہ ویڈیو کے سوشل میڈیا…

بھارت اور بنگلہ دیش کی سرحد پر دونوں ممالک کے…

بھارت اور بنگلہ دیش کی سرحد پر بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) کی چیک پوسٹ کے قریب دونوں ممالک کے کسانوں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد جھڑپ ہوئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انڈیا-بنگلہ دیش سرحد پر ہفتے کی صبح دونوں ممالک کے کسانوں کے…

بھارتی آرمی چیف کا بیان بھارت کے پٹے ہوئے مؤقف…

ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشتگردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے منافی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…