بھارتی ریاست منی پور میں حالات کشیدہ، بی جے پی پر…
مودی سرکار کی متعصبانہ پالیسی کی بدولت بھارتی ریاست منی پور میں ہلاکت خیز نسلی فسادات کے باعث حالات مسلسل کشیدہ ہے۔ بی جے پی کو منی پور فسادات پر خاموشی کے باعث شدید تنقید کا سامنا ہے۔
اپوزیشن رہنماوں کا کہنا ہے کہ منی پور میں آئینی…