بھارت شہر منالی میں شدید برفباری ہزاروں سیاح محصور…
بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے منالی علاقے میں شدید برفباری نے تقریباً 1,000 گاڑیوں کو گھنٹوں تک محصور کر دیا ، مقامی پولیس نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور تقریباً 700 سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا ۔
یہ واقعہ 23 دسمبر کو…