براؤزنگ ٹیگ

بھارت

بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو…

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں۔ صدر آصف زرداری سے ایوان صدر میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور ورکرز نے ملاقات کی اور انہیں عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔…

بھارت سے تمام مسائل کا حل کشمیر سے ہوکر نکلتا ہے،…

لندن: وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے بعد پاکستان کی جوابی کارروائی کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کے لیے بنائے گئے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور بھارت کے ساتھ تمام مسائل کا حل…

اپنے وسائل سے جنگ لڑی، کہیں سے مدد نہیں لی، جنرل…

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی (سی جی سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ حالیہ تنازع میں پاکستان نے 96 گھنٹے تک مکمل طور پر اپنے وسائل پر انحصار کیا، کہیں سے کوئی مدد نہیں لی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو…

مسئلہ کشمیر کے حل تک جنگ کا خطرہ رہے گا، انوارالحق

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ اگر مسئلہ کشمیر کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل نہ کیا گیا تو جنوبی ایشیا پر جنگ کے بادل مسلسل منڈلاتے رہیں گے، جس کے اثرات صرف خطے تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ…

بھارت کی پراکسی جنگ اب ڈھکی چھپی نہیں رہی، فیلڈ…

کوئٹہ: فیلڈ مارشل سید جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بھارت کی پراکسی جنگ اب ڈھکی چھپی نہیں رہی، یہ ہماری قوم، ترقی اورامن کے خلاف کھلی دہشتگردی ہے۔ کوئٹہ میں جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ جو بھی دشمن ہماری خود…

بھارت 24 کروڑ پاکستانیوں کا پانی روکنا چاہتا ہے…

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پانی 24 کروڑ لوگوں کی لائف لائن ہے، بھارت پاکستان کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہو پائے گا۔ آذربائیجان کے قومی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا آذربائیجان کے صدر…

بھارت سے تربیت یافتہ بی ایل اے کا ہائی ویلیو…

کراچی : کاؤنٹر ٹیررزم ٹاسک فورس اور حساس اداروں نے کراچی کے نواحی علاقے ہزارہ گوٹھ میں ایک خفیہ اطلاع پر برق رفتار کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے وابستہ ایک اعلیٰ سطح کے آپریٹو، زکریا اسماعیل کو زندہ…

بھارت کی پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں…

بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر بے بنیاد پروپیگنڈے اور ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں دوبارہ شامل کروانے کی کوششیں بے نقاب ہو گئی ہیں۔ بھارت نے پاکستان کے لیے ورلڈ بینک کے 20 ارب ڈالر کے منصوبے کی بھی مخالفت کی ہے اور عالمی…

دیپک نیگی عرف باہوٹ بلوچ بھارت کا ہائبرڈ میڈیا…

بلوچستان میں حالیہ برسوں کے دوران سوشل میڈیا پر چلنے والے بیانیوں اور جذباتی ویڈیوز کے پیچھے ایک نیا نام سامنے آیا ہے — "باہوٹ بلوچ"۔ اب سیکیورٹی ذرائع اور انٹیلیجنس رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ اس نقاب پوش آن لائن کردار کے پیچھے موجود شخص…

نئے آنے والے جہازوں نے بھارت کو مات دی، وفاقی…

وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ نئے آنے والے جہازوں نے بھارت کو مات دی اور ہم نے جنگ مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے جیتی ہے۔ وفاقی وزیر مصدق ملک نے لاہور میں پاکستان کیمیکل مینو فیکچر ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈسٹری کو…