براؤزنگ ٹیگ

بلاول بھٹو

26ویں آئینی ترمیم میں چیف جسٹس کی مدت تین سال…

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم آج پیش ہونے جارہی ہے اور چیف جسٹس کی تقرری اس پیکج کا حصہ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ بلاول بھٹو نے آئینی ترمیم کی…

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے درمیان آئینی ترمیم…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمن  کے مسودے کو من وعن تسلیم کیا گیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

وزیراعظم، بلاول اور مولانا کی ملاقات، آئینی…

مجوزہ آئینی ترامیم کے معاملہ پر اسلام آباد میں سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گئی۔ پی ٹی آئی وفد کے بعد وزیراعظم شہبازشریف رات گئے بغیر کسی پروٹوکول کے مولانا فضل…

بلاول بھٹو کی بیرسٹر گوہر اور اپوزیشن لیڈر سے…

اسلام آباد: قومی اسمبلی ایوان میں بلاول بھٹو کی بیرسٹر گوہر اور اپوزیشن لیڈر سے ملاقات ہوئی۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آئینی ترمیم کا معاملہ چل رہا ہے، اس میں پھر سب کو آن بورڈ لینا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو صاحب پہلے بھی آئے تھے،…

بڑوں کی بیٹھک، آئینی ترمیم پر ن لیگ، پی پی اور جے…

26 ویں آئینی ترامیم پر سیاسی جماعتوں کے درمیان مشاورت کا عمل رات گئے تک جاری رہا، پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جمعیت علما اسلام کے درمیان مشترکہ مسودے پر اتفاق رائے ہوگیا۔ 26 ویں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کے حوالے سے…

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی میں آئینی مسودے پر…

پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام میں آئینی مسودے پر اتفاق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو سے ملاقات کیلئے مولانا فضل الرحمان بلاول ہاؤس پہنچے ، جہاں مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے بات چیت ہوئی ، دونوں رہنماؤں کی…

آئینی عدالت کا مینڈیٹ عوام نے دیا، اس پر مخالفت…

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت کیلئے مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 2007 سے ہر الیکشن میں عدالتی اصلاحات پیپلزپارٹی کے منشورکا حصہ ہے اور میثاق…

پی ٹی آئی احتجاج کی کال دشمن سوچ کی عکاس ، اتحادی…

حکومتی وزرا اور اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دشمن کے ایجنڈے پر گامزن ہے، سب کچھ پلاننگ کے تحت ریاست کو کمزور کرنے کیلئے کیا جاتا ہے، تاہم شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے موقع پرکسی کو…

کوشش ہوگی کم سے کم بھی اتفاق رائے ہو توآئین سازی…

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےکہا ہےکہ کوشش ہو گی کم سے کم بھی اتفاق رائے ہو توآئین سازی کی جا سکے۔ترمیم میں آئینی عدالتوں کا قیام،ریفارمز،عدالتی تقرریوں کا عمل ہماری ترجیحات ہیں بلاول بھٹو آئینی ترامیم کیلئےپارلیمنٹ کی…

ن لیگ اور پی پی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق،…

اسلام آباد :مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں  نوازشریف اور چیئرمین  پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 2006 میں دونوں پارٹیوں کے درمیان کیے گئے میثاق جمہوریت کو راست اور پرتاریخی فیصلہ قرار دیتے ہوئے اسے مزید آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ میاں  …