براؤزنگ ٹیگ

بشار الاسد

بشار الاسد کی اہلیہ جان لیوا بیماری کا شکار، بچنے…

باغیوں کے قبضے کے بعد شام کے مفرور سربراہ بشارالاسد کی اہلیہ اسماء اسد خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں اور ڈاکٹروں کے مطابق ان کے زندہ رہنے کے امکانات صرف 50 فیصد ہیں۔ معزول شامی صدر بشارالاسد کی برطانوی نژاد اہلیہ، جن کے خاندان نے رواں ماہ…

روسی انٹیلی جنس نے بشار الاسد کو کس طرح شام سے…

اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ معزول شامی صدر بشار الاسد کی دمشق سے ماسکو ہنگامی روانگی کا اہتمام روس کی انٹیلی جنس نے کیا تھا۔ چند روز قبل شام کے سابق صدر بشار الاسد باغی افواج کی پیش قدمی کے سبب دمشق سے طیارے میں فرار ہو کر روس چلے گئے…

بشار الاسد نے روس منتقلی سے قبل ماسکو میں کتنی…

شام کے دارالحکومت دمشق پر اپوزیشن فورسز کے قبضے سے قبل ہی سابق صدر بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ روس فرار ہوگئے تھے۔ اس منتقلی کے بعد شام پر الاسد خاندان کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا، بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے پر شامی عوام کی جانب سے…

ہمیں 30 منٹ پہلے پھانسی دی جانی تھی، شام کی جیلوں…

دمشق: بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے اور باغیوں کی فتح کے بعد شام کی جیلوں سے آزاد ہونے والے قیدیوں کی خوفناک داستانیں سامنے آرہی ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سابق شامی صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور باغیوں کے دارالحکومت دمشق…

شام: حیران کن اور ڈرامائی انداز سے بشار الاسد کا…

شام میں صرف 4 دنوں میں حلب سے حماۃ، پھر حمص اور پھر دارالحکومت دمشق میں اپنی فتح کے جھنڈے گاڑ کر بشار الاسد کی 24 سالہ اقتدار کا دھڑن تختہ کرنے والے ابو محمد الجولانی حیران کن صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ابو محمد الجولانی کی قیادت میں…

بشار الاسد استعفیٰ دے کر ملک سے روانہ ہو گئے، روس

روس نے تصدیق کی ہے کہ شامی صدر بشار الاسد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور ملک چھوڑ کر روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کی روانگی کے ساتھ ہی شام میں اقتدار کی پرامن منتقلی کا عمل شروع ہو گیا ۔ تاہم، یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ اس وقت کہاں موجود ہیں…

شامی صدر بشار الاسد مبینہ طور پر فرار ہوتے ہوئے…

شام کے صدر بشار الاسد جس طیارے میں ملک سے فرار ہوئے اس کا رابطہ ریڈار سے منقطع ہوگیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صدر بشار الاسد کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ ایک طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ رائٹرز کی خبروں کے مطابق ملک سے…