ایپل کا پہلا فولڈنگ آئی فون متعارف
ایپل نے آئی فون کی تقریباً 20 سالہ تاریخ میں پہلا بڑا ڈیزائن تبدیل کرتے ہوئے اپنا پہلا فولڈنگ آئی فون متعارف کرا دیا ہے، جس کی ابتدائی قیمت 1,999 ڈالر رکھی گئی ہے۔بی بی سی کے مطابق ایپل کے نئے چیف ایگزیکٹو جان ٹرنَس نے عہدہ سنبھالنے کے…