وزیراعظم کی ہدایت پر ملائیشیا سیلاب متاثرین کے لیے…
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے بھجوائی گئی امدادی سامان کی دوسری کھیپ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور پہنچ گئی ہے۔
یہ امدادی سامان اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایک چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے گزشتہ رات روانہ ہوا، جس میں…