براؤزنگ ٹیگ

ایس سی او اجلاس

ایس سی او اجلاس: سربراہان کے مشترکہ اعلامیہ پر…

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شریک سربراہان حکومت نے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کردیے ہیں اور تنظیم کی سربراہی روس کے سپرد کردی گئی ہے۔ اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں منعقد کیے گئے ایس سی او اجلاس میں رکن ممالک کے…

امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ…

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے۔ ایس سی او سربراہی کانفرنس سے خطاب میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا تھا پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر…

ایس سی او اجلاس ، کوشش کررہے ہیں پاکستان کا سافٹ…

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کوشش ہے تمام مہمان پاکستان کے بارے میں مثبت تاثر لے کر جائیں جس کے لیے انہیں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…

پاکستان خطے میں استحکام کا خواہاں، افغان سرزمین کا…

شنگھائی تعاون تنظیم کا کنونشن سینٹر اسلام آباد میں شروع جاری ہے جس کے افتتاحی سیشن سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پائیدار ترقی کیلئے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف جناح کنونشن سینٹر ،…

ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے مہمانوں کی آمد،…

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے مہمانوں کی کنونشن سینٹر اسلام آباد آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف جناح کنونشن سینٹر ، اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ کے 23 ویں اجلاس کی…

شہبازشریف سے بیلا روس کے وزیراعظم کی ملاقات

ایس سی او اجلاس کی سائیڈلائنز پربیلاروس کےوزیراعظم نے پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کی جس دوران شہبازشریف نے ایس سی او اجلاس میں بیلاروس کی شرکت کا خیرمقدم کیا ۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے نےبیلاروس کو ایس سی اوکامکمل رکن بننے…

صدر آصف زرداری سے چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ کی…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں معیشت، سرمایہ کاری، علاقائی روابط، اہم شعبوں میں اسٹریٹجک تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاک چین اقتصادی راہداری…

ایس سی او اجلاس، تاجک وزیراعظم اسلام آباد پہنچ…

تاجکستان کے وزیرِ اعظم کوخیر رسول زادہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سمٹ میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر کامرس جام کمال نے تاجک وزیرِ اعظم کا ایئر پورٹ پر استقبال کیا،تاجکستان ایس سی او کے اولین ابتدائی فورم…

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے طیارے نے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیا۔ بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان میں کسی پاکستانی حکام سے…

کرغزستان کے وزیراعظم ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے…

کرغزستان کے وزیراعظم ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کا اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہو رہاہے جس کے سلسلے میں ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے غیرملکی وفود کی آمد کاسلسلہ جاری ہے۔…