ایس آئی ایف سی اجلاس، جاری منصوبوں اور پالیسی…
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ( ایس آئی ایف سی ) کے اجلاس میں مختلف شعبوں کے تحت جاری منصوبوں اور پالیسی اقدامات کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا 12 واں اجلاس آج منعقد ہوا جس کی صدارت وزیر برائے منصوبہ…