براؤزنگ ٹیگ

ایران

ایکس پر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا…

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا ایکس اکاؤنٹ معطل کردیا۔ اسرائیل کی جانب سے جمعے کی شب ایران پر حملوں کے بعد آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا ایکس اکاؤنٹ بنا تھا۔ گزشتہ…

ایران پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی کھلی خلاف…

پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی کھلم کھلاخلاف ورزی قرار دیا ہے اور سلامتی کونسل سے امن کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے رات گئے ایران…

اسرائیلی حملوں میں ہمارے فوجی شہید ہوئے، ایران کی…

ایرانی افواج نے اسرائیلی حملوں میں اپنے فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق فوج نے تصدیق کی ہےکہ ہفتے کی علی الصبح اسرائیل نے عسکری سائٹس کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو ایرانی فوجی جاں بحق ہوئے ہیں۔ اسرائیلی…

سعودیہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، فریقین…

سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملےکی مذمت کی ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران پر حملہ ملکی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب نے کہا ہےکہ فریقین زیادہ سےزیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں جب…

اسرائیل کو ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا: حملوں کے…

ایران نے اسرائیلی حملے پر ردعمل میں کہا ہےکہ وہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ اسرائیل نے یکم اکتوبر کے ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے 26 اکتوبر کو علی الصبح تہران، شیراز اور کرج پر…

ایران پر حملے کا منصوبہ تیار، اسرائیل کن اہداف کو…

عرب میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اسرائیل نے حالیہ ایرانی حملوں کے جواب میں فیصلہ کن منصوبہ تیار کرلیا جس کے تحت ایران کے اہم عہدیداروں کے گھروں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ عرب میڈیا رپورٹس میں اسرائیلی چینل 14کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے…

ایران کیلیے جاسوسی پر فوجی اہلکار سمیت 7 اسرائیلی…

تل ابيب: نیتن یاہو حکومت نے ایران کو اسرائیل کے فوجی اڈوں سے متعلق اہم اور حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں 7 یہودی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق گرفتار کیے گئے ساتوں اسرائیلی شہریوں کا تعلق حیفہ سے ہے اور ان میں…

اسرائیل کا ایران پر جوابی حملے کا منصوبہ، انتہائی…

اسرائیل کے ایران کے خلاف جوابی حملے کے منصوبے سے متعلق انتہائی خفیہ معلومات لیک ہو گئی ہیں جس کے بعد امریکا نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس معلومات پر مشتمل دستاویزات پر 15 اور 16 اکتوبر کی تاریخ درج ہے اور یہ جمعہ کو "مڈل ایسٹ…

یحییٰ سنوار کی شہادت سے "مزاحمت کا…

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ یحییٰ سنوار کی شہادت سے ‘مزاحمت کا محور’ ختم نہیں ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں علی خامنہ ای نے کہا کہ یحی سنوار نے 7 اکتوبر 2023 کو دشمن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، وہ اسرائیل…

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے، نیتن یاہو اور…

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کی ایٹمی یا پٹرولیم تنصیبات کو ممکنہ طور پر نشانہ بنانے کے حوالے سے امریکی صدر جوبائیڈن سے تفصیلی ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے یکم اکتوبر کے سیکڑوں میزائل سے…