براؤزنگ ٹیگ

ایران

’چھوٹے سے غزہ نے اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور…

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے غزہ جنگ بندی کو اسرائیل کی شکست قرار دے دیا۔ تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ چھوٹے اور محدود سے غزہ نے صہیونی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا اور…

آرمی چیف سے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کی…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باگیری نے ملاقات کی،ملاقات میں علاقائی صورتحال اور دو طرفہ تعاون سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق…

ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنر شپ…

روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور ان کے ایرانی ہم منصب مسعود پیزشکیان نے اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدہ، جسے پہلے ہی تاریخی قرار دیا گیا ہے، تعاون کے کئی اہم شعبوں کا احاطہ کرتا ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کو بیرونی…

ایران: سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے…

تہران: ایران میں سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 جج جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا نے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کی جس کے…

پاکستان میں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کا…

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے 148ویں یوم پیدائش پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان میں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ’میں قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ پر پاکستان کی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتا…

ایران نے واٹس ایپ پر عائد پابندی ختم کردی

ایران نے انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ا ور گوگل پلے اسٹور پر عائد پابندی ختم کردی۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق منگل کے روز ایران کی سائبر اسپیس کی شوریٰ نے متفقہ طور پر واٹس ایپ اور گوگل پلے اسٹور سے پابندی اٹھانے کے حق میں ووٹ…

دنیا کی تاریخ میں پہلی بار صرف خواتین پر مشتمل…

تاریخ میں پہلی بار ایران سے مکمل طور پر خواتین کے لیے مخصوص پرواز نے اڑان بھری، جس کی کمان خاتون پائلٹ شہرزاد شمس نے کی، اور یہ پرواز مشرقی ایران کے مقدس شہر مشہد کے ہوائی اڈے پر اتری۔ ایرانی میڈیا کہ مطابق 22 دسمبر کو اتوار کے روز یہ…

حسن نصراللہ کے صاحبزادے شہید والد کا عمامہ پہنے…

حزب اللہ کے شہید سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ کے صاحبزادے محمد مہدی منگل کی شام ایران کے شہر قم میں دیکھے گئے اور انہوں نے اپنے والد سے منسوب سیاہ عمامہ پہنا ہوا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ…

تیل کی فروخت اور جوہری پروگرام امریکا نے ایران پر…

امریکا نے غیر قانونی طور پر تیل فروخت کرکے حاصل ہونے والی رقم جوہری پروگرام میں استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ایران پر اقتصادی پابندیاں مزید سخت کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایران کے 35 اداروں، شعبوں اور شخصیات…

مغرب نے پھر پابندیاں لگائیں تو ایٹمی ہتھیاروں کے…

ایران نے خبردار کیا ہے کہ مغربی ممالک کی جانب سے دوبارہ پابندیاں عائد کی گئیں تو وہ بھی ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں کرے گا۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں کہی،انہوں نے کہا کہ ایسی صورت…