ایران کا آئندہ جنگ میں مزید جارحانہ ردعمل کا اعلان
نیوز ڈیسک: ایرانی سپریم لیڈر کے دفتر کے سیاسی مشیر بریگیڈیئر جنرل رسول سنائی راد نے کہا ہے کہ مستقبل میں دوبارہ جنگ ہوئی تو ایران پہلے سے زیادہ مضبوط اور جارحانہ انداز میں مقابلہ کرے گا۔ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق رسول سنائی…