اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کی…
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد کی گئی ہے، عمران خان اور بشریٰ بی بی سے…