براؤزنگ ٹیگ

اڈیالہ جیل

توشہ خانہ کیس ٹو، بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا،…

اسلام آباد: سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد پشاور پہنچ گئیں۔ اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد بشریٰ بی بی بنی گالہ پہنچیں جہاں انہوں نے کچھ دیر قیام کیابعدازاں پشاور روانہ ہو گئیں جہاں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…

بشری بی بی کی بیٹیوں کا والدہ سے ملاقات کیلئےعدالت…

بشری بی بی کی بیٹیوں نے والدہ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ اسیپشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ ارجمند نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے کل جواب طلب کرلیا۔ بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ…

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں…

پنجاب حکومت نے اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں مزید توسیع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقاتوں پر پابندی تا حکم ثانی رہے گی ، ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا، جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا…

عمران خان کی ڈاکٹروں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا…

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گو ہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ڈاکٹروں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج شام تقریباً 4 بجے دو ڈاکٹروں ایک…

تحریک انصاف احتجاج ملتوی، عمران خان کے ذاتی معالج…

احتجاج مؤخر کرانے کیلئے حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا طبی معائنہ کرائے جانے کی بات ماننے کے بعد ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔ پی ٹی آئی نے عمران خان کے طبی…

عمران خان سے سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد…

راولپنڈی: اڈیالہ جیل ذرائع نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سیل کی بجلی معطلی اور سہولیات واپسی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ جیل ذرائع نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کو جیل مینوئل کے تحت تمام سہولیات دستیاب ہیں، بانی پی ٹی آئی کا…

اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کی…

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد کی گئی ہے، عمران خان اور بشریٰ بی بی سے…