فن لینڈ کی معروف انفلوئنسر 27 برس کی عمر میں جاں…
فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اولیویا اوراس 27 برس کی عمر میں کاسمیٹک سرجری کے دوران مبینہ پیچیدگیوں کے باعث جان کی بازی ہار گئیں۔ واقعے نے کاسمیٹک طریقۂ کار کے دوران بے ہوشی کی دوا کے استعمال اور طبی نگرانی سے…