وزن کم کرنے والی ادویات دمے کی بیماری میں کمی لاتی…
نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والے اوزمپک اور ویگووی جیسے انجیکشن دمے کے اچانک اور شدید دوروں میں نمایاں کمی لانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔برطانوی سائنس دانوں کے مطابق سیمیگلوٹائڈ، جو جی ایل پی-1 ریسیپٹر…