براؤزنگ ٹیگ

انڈیا

سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں ہوگا،پاکستان…

نئی دہلی ،اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی حکومت پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ کبھی بھی بحال نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا پانی اندرون ملک استعمال کیلئے موڑ دیا جائے گا۔ پاکستان جانے والا اضافی پانی…

مودی شکست خوردہ وزیراعظم، اب صرف دھمکیاں دے سکتا…

لاچین: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نرنیدر مودی ایک شکست خوردہ وزیراعظم ہے، مودی اب صرف دھمکیاں دے سکتا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ہماری فتح پر آذربائیجان کےعوام نے جشن منایا، وزیراعظم شہبازشریف نے بہترین…

پہلگام حملہ بہار کا الیکشن جیتنے کیلئے کروایا گیا…

بھارتی جماعت آل انڈیا ترنمول کانگریس کے لیڈر یشونت سنہا نے پہلگام حملے میں پاکستان کو کلین چٹ دے دی۔ یشونت سنہا نے کہا کہ پہلگام حملہ بہار کا الیکشن جیتنے کے لیے کروایا گیا ہے، اس سے پہلے پلواما حملہ بھی انتخابات سے پہلے ہوا تھا، تب اس کا…

ہماری ترجیح امن ہے اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم امن کو ترجیح دیتے ہیں اور امن سے محبت کرتے ہیں، ہم ہمیشہ جنگ کے لیے تیار رہتے ہیں اور اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی…

پاکستان اور جہنم میں سے جہنم جانا پسند کرونگا،…

بھارتی مصنف اور شاعر جاوید اختر کے پاکستان مخالف نامناسب بیان پر پاکستانی معروف شخصیات نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جاوید اختر ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرکے تنازع کی زد میں آ گئے ہیں، انہوں نے حالیہ دنوں میں ایک انٹرویو کے…

بی جے پی کے قریب سمجھے جانے والے دیواجیت بھارتی…

بی جے پی کے قریب سمجھے جانے والے دیواجیت سائیکیا بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ دیواجیت سائیکیا کو بی سی سی…

مودی کے خواب چکنا چور،بھارتی نژاد خاتون کینیڈا کی…

جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم کے لیے مضبوط ترین امیدوار کے طور پر بھارتی نژاد انیتا آنند سامنے آئی تھیں جو اس وقت وزیر ٹرانسپورٹ بھی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارتی خفیہ…

بھارت میں مسلمانوں کےخلاف ہندو انتہا پسندوں کی مہم…

نئی دہلی: بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ہندو انتہا پسندوں کی مذموم مہم کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، مساجد اور درگاہوں کو بدستور نشانہ بنایا جارہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ہند و انتہا پسندوں نے بی جے پی کی زیر قیادت ہندوتوا حکومت کی شہ پر مساجد کے خلاف…