‘مجھے2 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا گیا،…
پنجاب پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کو پولیس مقابلے کے بعد بازیاب کرائے جانے کے بعد ان کا بیان سامنے آگیا۔
حسن ابدال میں پولیس مقابلے کے بعد مبینہ اغوا کار پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے…