ہماری ترجیح امن ہے اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی…
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم امن کو ترجیح دیتے ہیں اور امن سے محبت کرتے ہیں، ہم ہمیشہ جنگ کے لیے تیار رہتے ہیں اور اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی…