جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے والے کیخلاف قانونی…
تحریک انصاف کے صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے پر مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا ردعمل آ گیا۔
بیرسٹر سیف نے اس عمل کو جعلی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جعلی حکومت اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈوں کی ماہر ہے ، اس…