گرمی اور نمی میں بال کیوں فِریزی ہوجاتے ہیں؟
ویب ڈیسک:گرمی اور نمی کے موسم میں اچھی طرح سیٹ کیے گئے بال چند ہی منٹوں میں بے ترتیب اور پھولے ہوئے نظر آنے لگتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس کی بنیادی وجہ صرف پسینہ یا گرمی نہیں بلکہ بالوں کا ہوا میں موجود نمی جذب کرنا ہے۔بالوں کا بڑا حصہ…