براؤزنگ ٹیگ

اقوام متحدہ

ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی بات: نیتن یاہو نے…

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فرانسیسی صدر میکرون کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے مطالبے کو توہین آمیز قرار دے دیا۔ فرانسینی صدر میکرون کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے مطالبے پر نیتن یاہو نے…

اسرائیل کا لبنان کے دارالحکومت بیروت پر بڑا حملہ،…

اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر ایک اور بڑا حملہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیروت میں داحیہ کے علاقے پر اسرائیلی بمباری سے پورا دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا جبکہ آگ اور بارود فضا میں بلند ہوتا میلوں دور سے دیکھا…

اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کے خلاف عالمی مظاہرے

یورپ بھر میں احتجاجاسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف یورپ کے مختلف ممالک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں۔ لندن، برلن، روم، پیرس، اور میڈرڈ میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ لندن میں مظاہرہ لندن کے وسطی علاقے…

صدر جوبائیڈن: ایرانی حملے کا جواب دینے کا فیصلہ…

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایرانی حملے کا جواب دینے کے حوالے سے اسرائیل نے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر وہ اسرائیل کی جگہ پر ہوتے تو ایرانی ریفائنریز کو نشانہ بنانے کے…

عراق سے اسرائیلی فوجی اڈے  پر ڈرون حملے میں 2…

عراق سے شمالی اسرائیل میں فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق گزشتہ روز عراقی مزاحمتی گروہ کی جانب سے شمالی اسرائیل پر دو ڈرونز داغے گئے۔ ڈرونز نے اسرائیلی فوج کے اڈے کو نشانہ اور…

حزب اللہ کا جھڑپوں میں مزید 17 اسرائیلی فوجی ہلاک…

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے آج ہونے والی جھڑپوں میں مزید 17 اسرائیلی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کی زمینی جھڑپوں میں آج ہلاک…

وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کے دوران وزیراعظم شہبازشریف نے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت کی اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کا احتساب کرے۔ ملاقات میں…

لبنان کو ایک اور غزہ نہیں بننے دیا جاسکتا، یو این…

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا اور اس کے لیے جنگ کو ہرصورت روکنا ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیاکو لبنان کو غزہ کی طرح کھنڈرات…