رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی ہنگامہ آرائی اور…
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کو حسن ابدال میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس سے ڈسچارج کردیا۔
راولپنڈی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ…