انسداددہشتگردی عدالت نے اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

 

انسداددہشتگردی عدالت نے ہائیکورٹ حکم کی روشنی میں اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق جج انسداد دہشتگردی عدالت طاہر عباس سپرا نے اعظم سواتی کو 14روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا۔
یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ کو کالعدم قرار دیا تھا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے