براؤزنگ ٹیگ

اسرائیل

اسرائیل اور اٹلی سے مقابلے ، ایمباپے فرانسیسی ٹیم…

فرانس کی قومی فٹبال ٹیم نے ریال میڈرڈ کے فارورڈ اور کپتان کائلن ایمباپے کو نیشنز لیگ میں اسرائیل اور اٹلی کے خلاف میچوں کے لیے اسکواڈ سے باہر کر دیا ۔ کوچ نے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کپتان اب چار میچز میں ٹیم کی نمائندگی نہیں…

جدید جنگی طیاروں کا حصول،اسرائیل کا امریکی کمپنی…

اسرائیل نے جدید امریکی جنگی طیاروں کے لیے امریکی کمپنی سے 5.2 ارب ڈالر کا معاہدہ کرلیا۔ معاہدے کے تحت اسرائیل امریکی کمپنی بوئنگ سے 25 جدید ایف 15 جنگی طیارے حاصل کرے گا۔ یہ معاہدہ رواں سال اسرائیل کے لیے منظور کی جانے والی امریکی…

ٹرمپ اسرائیل کی حماس اور لبنان کیساتھ جنگوں کا…

امریکی صدارتی الیکشن کی فاتح جماعت ریپبلکن کی ترجمان نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ فیصلہ کن فتح کے ساتھ اسرائیل جنگ جلد ختم کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بات ریپبلکن پارٹی کی ترجمان الزبتھ پپکو نے چینل 12 نیوز سے بات کرتے اس سوال کے جواب میں کہی جس میں…

ایران:اسرائیلی جاسوسی اور ایٹمی سائنسدان کا قتل ،…

ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور اعلیٰ جوہری سائنسدان کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں 3 افراد کو موت کی سزا سنائی دی گئی۔ جوہری سائنسدان فخر زادہ کو نومبر 2020 میں تہران کے قریب ایک ہائی وے پر نشانہ بنایا گیا تھا۔…

اسرائیل کی شدید بمباری ، مزید 37 فلسطینی شہید،…

غزہ میں اسرائیلی کے حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 فلسطینی شہید جبکہ لبنان پر شدید بمباری سے 37 گائوں صفحہ ہستی سے مٹا دیئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیت لاحیہ میں ایک گھر پر حملے کے نتیجے میں کم از کم 20 فلسطینی شہید…

ایرانی سپریم لیڈر کا فورسز کو اسرائیل پر حملے کی…

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے فورسز کو اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت خامنہ ای نے تہران میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کیخلاف اقدامات پر اسرائیل اور امریکا کو سخت جواب ملے…

لندن میں ہزاروں افراد کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

لندن میں ہزاروں افراد نے اسرائیل کے خلاف غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا ، مظاہرین نے اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی پر فوری پابندی کا مطالبہ کیا۔ڈاؤننگ اسٹریٹ نکلنے والے مارچ میں شریک مظاہرین وائٹ ہال سے امریکی سفارتخانے…

اسرائیل کی شمالی غزہ میں وحشیانہ بمباری 50 بچوں…

غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے سرکاری حکام نے تصدیق کی ہےکہ اسرائیل نے ہفتے کے روز شمالی غزہ میں دو فضائی حملے کیے جن میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی…

اسرائیل کے شمالی شہر پر حزب اللہ کے حملے میں 5…

اسرائیل کے چینل 12 کے مطابق حزب اللہ کے حملے میں اسرائیل کے شمالی شہر متولا میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے، جن میں چار غیر ملکی کارکن اور ایک اسرائیلی کسان شامل ہے ۔ حملے میں ایک کارکن شدید زخمی ہوا جسے ہیلی کاپٹر کے ذریعے حیفا کے رمبام…

ایران اسرائیل پر کب جوابی حملہ کر سکتا ہے؟ امریکی…

ایران ممکنہ طور پر 5 نومبر کو امریکی صدارتی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملےکا جواب دےگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کا ردعمل حتمی اور تکلیف دہ ہوگا۔ ایران کے امریکی انتخابات سے قبل اسرائیل…