براؤزنگ ٹیگ

اسرائیل

غزہ پر اسرائیل کے حملے میں 20سے زائد شہید، عالمی…

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شدت کے نتیجے میں کم از کم 20 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں ، جن میں عالمی امدادی ادارے ورلڈ سینٹرل کچن کے تین ملازمین بھی شامل ہیں۔ حملوں میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ۔ جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں ایک اسرائیلی فضائی…

لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آغاز 

لبنان اور اسرائیل کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت لبنانی فوجی جنوبی علاقوں میں تعینات ہوں گے جبکہ اسرائیل بتدریج انخلا کرے گا۔ فرانس جنگ بندی معاہدے پر عمل در آمد یقینی بنانے میں کردار ادا کرے گا۔ معاہدے کے اعلان سے چند گھنٹے قبل…

اسرائیل کےبیروت پرحملے: جنگ بندی کی کوششوں کو…

اسرائیلی کے بیروت پر فضائی حملے جاری ہیں ۔ تازہ حملوں میں تین افراد دم توڑ گئے ۔ لبنان سے بھی اسرائیل علاقوں پر راکٹ حملے کیے گئے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان سے اسرائیل کے علاقے کریات شمونہ کے علاقے پر راکٹ داغے گئے جس سے مکان کو نقصان…

اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی کیلئے ابتدائی طور پر…

اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی پر ابتدائی طور پر رضامند ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ بندی کی صورت میں حزب اللہ دریائے لیطانی سے شمال تک پیچھے ہٹ جائے گا جبکہ اسرائیل جنوبی لبنان سے انخلاء کرےگا۔ امریکا کی نگرانی…

اسرائیل کے لبنانی فوجی مرکز پر حملہ،لبنان سے…

جنوبی بیروت کے ایک مضافاتی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے کے بعد دھوئیں کے بادل چھا گئے۔ لبنانی فوج کے مطابق، اس سے پہلے دن میں اسرائیلی حملے نے جنوبی لبنان میں القلیلہ-صور روڈ پر واقع فوجی مرکز کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک فوجی جاں…

امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی…

امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی، جس پر بائیڈن انتظامیہ کو سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ قرارداد 15 رکنی کونسل کے 10 غیر مستقل اراکین نے پیش کی تھی اور اس میں جنگ…

امریکا کی فلسطینیوں کے بے گھر ہونے اور بھوک سے…

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لینڈا تھامس گرین فیلڈ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے مؤثر اور فوری اقدامات کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں سلامتی کونسل کے اجلاس…

مغربی کنارے کو اگلے سال اسرائیل میں ضم کیا جائے…

تل ابیب: اسرائیل کے انتہا پسند وزیر خزانہ بیتسالل اسموترچ نے کہا ہے کہ مغربی کنارے کو اگلے سال اسرائیل میں مکمل طور پر ضم کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ مغربی کنارے پر اسرائیل کی خود مختاری کو…

بین الاقوامی برادری ایران کی سالمیت اور خود مختاری…

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری ایران کی سالمیت اور خود مختاری کے احترام کے لیے اسرائیل کو پابند کرے۔ سعودی عرب میں غزہ و دیگر مقبوضہ فلسطینی علاقوں اور لبنان کی صورتحال پر بلائے گئے مشترکہ عرب…

قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کی کوششیں…

قطر نے اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان ثالثی کی اپنی کوششیں عارضی طور پر روک دیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے…