براؤزنگ ٹیگ

اسرائیل

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 11 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے قرار دیے گئے نام نہاد سیف زون المواصی پر بمباری سے 11 فلسطینی شہید اور 15 زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں بارش، سردی اور خوراک کی کمی نے 14 ماہ سے جاری جنگ کے باعث انسانی بحران کو مزید سنگین بنا دیا۔ سردی…

اسرائیل کا یمنی دارالحکومت کے ایئرپورٹ اور بندرگاہ…

اسرائیلی فوج نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں قائم بین الااقوامی ایئرپورٹ اور حدیدہ بندرگاہ پر فضائی حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے 100 طیارے کے حملے میں صنعا ایئرپورٹ کے رن وے، کنٹرول ٹاور اور ایئر کرافٹ کو…

غزہ میں فلسطینی ٹی وی چینل کی گاڑی پر اسرائیلی فوج…

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال میں کوریج کرنے والے صحافیوں کی گاڑی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی خبر کے مطابق اسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ میں واقع الاودا اسپتال میں کوریج کرنے والی…

اسرائیل کے غزہ پر حملے جنگ نہیں ظلم ہے، پاپ فرانسس

ویٹیکن کے سربراہ پوپ فرانسس نے غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو اس بات کا جائزہ لینا چاہیے کہ کیا غزہ پر اسرائیلی حملے فلسطینی عوام کی نسل کشی کے زمرے میں آتے ہیں ۔ اسرائیلی وزیر نے پوپ کی اس…

اسرائیل کی شام کے دفاعی مراکز پر حملے، 300 سے زائد…

اسرائیل کی جانب سے شام کی فوجی تنصیبات، ہوائی جہاز، فوجی املاک اور دیگر اہم دفاعی مراکز کو نشانہ بنا کر تباہ کرنے کا عمل حالیہ دنوں میں شدت اختیار کر گیا ہے ۔ اسرائیل نے شام کی دفاعی طاقت کو ایک بڑے حملے میں نشانہ بنایا ہے جس میں 300 سے…

قطر کا اسرائیل کی شام میں مداخلت پر اظہار مذمت

قطر نے شام کی خودمختاری کی خلاف ورزی کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اسرائیل کی حالیہ کارروائیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے منگل کے روز پریس کانفرنس میں کہا کہ اسرائیل شام کی موجودہ صورتحال کا…

غزہ ، پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی بمباری ، 20…

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 20 فلسطینی جھلس کر شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے المواصی پناہ گزین کیمپ پر بم برسائے جس سے سیف زون…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا فلسطینی ریاست کے…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکلنے کا مطالبہ کرتے ہوئے فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے قرارداد منظور کرلی۔ جنرل اسمبلی نے 8 کے مقابلے میں 157 ووٹوں سے قرارداد منظورکرلی، امریکا اور اسرائیل نے قرارداد کی…

حوثیوں کا اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل حملے کا…

یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل کے وسطی علاقے میں ایک اہم ہدف پر ہائپرسونک میزائل سے حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حوثیوں کے عسکری ترجمان یحییٰ سریع نے ٹی وی خطاب میں کہا کہ یہ حملہ اسرائیل کے خلاف عسکری کارروائیوں کا حصہ ہے۔ یہ بھی…

اسرائیل کی امریکی این جی او کی گاڑی پر بمباری، 3…

اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر فلسطینی پناہ گزینوں میں خوراک کی تقسیم کے ادارے ورلڈ سنٹرل کچن کی گاڑی کو نشانہ بنایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں غزہ کی شہری دفاع کے ادارے کے ترجمان محمد باسل نے بتایا کہ خان یونس کے علاقے…