براؤزنگ ٹیگ

اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول حاصل کرلےگی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی فوج کے ٖفضائی حملے اور زمینی آپریشن جاری ہے اور ایسے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ…

اسرائیل نے 16 ماہ کی جنگ کے دوران ایران کو زبردست…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے جوہری ہتھیاروں کی تیاری پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے ساتھ مل کر ایران کے جوہری عزائم اور مشرق وسطیٰ میں اس کی جارحیت کو ناکام بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی سعودی عرب میں…

اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے فلسطین کو اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے تجویز دی ہے کہ سعودی عرب کو اپنے ملک کے اندر فلسطینی ریاست بنانی چاہیے۔ خبرایجنسی انادولو کی رپورٹ کےمطابق بینجمن نیتن یاہو نے اسرائیلی نیوز…

سویڈن کا اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری کی…

سویڈن کے وزیراعظم الف کرسٹرسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کی حمایت کرتا ہے۔ پریس کانفرنس میں کرسٹرسن نے کہا کہ وہ سویڈن میں نیٹو ممالک کے رہنماؤں،…

امریکا نے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری مسترد…

امریکا نے عالمی عدالت کی جانب سے اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور سابق وزیردفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے ترجمان نے…

نیدرلینڈز کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو اپنی…

نیدرلینڈز کے وزیرخارجہ کیسپر ویلڈکیمپ نے عالمی عدالت کے فیصلے کا احترام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو ہماری سرزمین پر پاؤں رکھتے ہیں تو انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔ خبرایجنسی انادولو کی رپورٹ…

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کی تیل کی تنصیبات پر…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی دیدی۔ اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ایران کی جانب سے حملے کی صورت میں اسرائیل ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کرسکتا ہے۔ نیتن یاہو کی جانب…

ایران پر بروقت حملہ کرکے اپنے مقاصد حاصل کرلئے،…

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ایران پر اسرائیل کا ہوائی حملہ عین درست اور طاقتور تھا اور اس نے اپنے تمام مقاصد حاصل کر لئے۔نیتن یاہو نے کہا کہ ایران نے سیکڑوں بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل پر حملہ کیا اور یہ ناکام ہو گیا، ہم نے اپنا…

حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی رہائش…

تل ابیب : حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ کیاگیا ہے۔اسرائیلی حکام کاکہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ حملے کے وقت اسرائیلی وزیراعظم موجود نہیں تھے۔ سعودی ٹی وی چینل…

حسن نصر اللہ کی موت خطے کے لئے ضروری تھی، اسرائیلی…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے سربراہ کی شہادت کو تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ حسن نصراللہ کی موت خطے میں طاقت کا توازن بدلنے کے لیے ضروری تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق…