بشار الاسد استعفیٰ دے کر ملک سے روانہ ہو گئے، روس
روس نے تصدیق کی ہے کہ شامی صدر بشار الاسد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور ملک چھوڑ کر روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کی روانگی کے ساتھ ہی شام میں اقتدار کی پرامن منتقلی کا عمل شروع ہو گیا ۔
تاہم، یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ اس وقت کہاں موجود ہیں…