انسان کا اپنےمستقبل کے ساتھ ظالمانہ سلوک
امیروں کی دنیا میں دور جدید کے فلسفہ تعلیم اور فلسفہ زندگی نے انسان کو آزادی، مساوات ، جمہوریت اور بنیادی حقوق کے جو تصورات دیئے ہیں، ان کا عملی نتیجہ یہ نکلا ہے کہ انسان بس اپنی خواہشات کی پیروی اور غلامی میں آگیا ہے۔ خودغرضی کی نفسیات نے…