الیکشن 4 سال میں ہوں گے، سعودیہ نے ہمارے لیے جو…
شام میں بغاوت کے سربراہ احمد الشراح نے کہا ہے کہ شام کے مستقبل میں سعودی عرب کا کلیدی کردار ہوگا۔
ان خیالات کا اظہار احمد الشراح نے العربیہ نیوز کو دیئے گئے اپنے انٹرویو کیا۔ ابو محمد الجولانی کے نام سے شہرت رکھنے والے رہنما کی جائے…