فاسٹ فوڈ اور حاملہ خواتین پر اس کے اثرات
آج کل نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد فاسٹ فوڈ کی لت میں مبتلا ہے۔ جہاں یہ نوجوانوں کی صحت کو متاثر کرتا ہے وہیں یہ حاملہ خواتین اور ان کے بچوں کے لیے بھی شدید نقصان دہ ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ نوزائیدہ بچوں میں وزن میں اضافے، جلد بلوغت اور…