آفیشل سیکریٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم، بانی پی…
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آفیشل سیکریٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراضات ختم کردیے۔
سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے آفیشل سیکریٹ…