باغ کے 23 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ شروع
مظفرآباد: آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ضلع باغ کے دو حلقوں کے 23 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ری پولنگ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 باغ 2 کے 9 اور ایل اے 16 باغ 3 کے 14 پولنگ اسٹیشنز پر ہورہی…