براؤزنگ ٹیگ

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے…

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد معاشی اصلاحات پر حکومت سے مذاکرات کرے گا اوربینچ مارکس اور ایف بی آر کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لے گا۔ یہ بھی پڑھیں:شرح سود میں…

2016میں آئی ایم ایف کے چنگل سے نکلے بعد میں پھر…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ مانگ کر قومیں ترقی نہیں کرتیں، 2016میں آئی ایم ایف کے چنگل سے نکلے،بعد میں پھر پھنسا دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بلوچستان ریزیڈنشل کالج لورا لائی کے 50 رکنی طلبہ کے وفد نے ملاقات…

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا ہدف…

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نےرواں مالی سال پاکستان کے معاشی شرح نموکا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کاخدشہ ظاہر کردیا۔ آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک جاری کردیا جس میں عالمی مالیاتی فنڈ نے رواں مالی سال کے لیے پاکستان…

آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ پورا، سرکاری ملازمین کی…

وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات کے حوالے سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا بڑا مطالبہ پورا کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی پنشن کے حساب کتاب کا طریقہ کار تبدیل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری ملازمین کی پنشن کی کیلکولیشن کے طریقہ کار میں…

آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کا قرض بھاری شرح سود…

حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے حاصل کردہ سات ارب ڈالر کا قرضہ پانچ فیصد شرح سود پر لیے جانے کا انکشاف ہواہے، وزیرخزانہ نے مہنگے بیرونی کمرشل قرضے لینے کا تاثر رد کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم تب قرض لیں گے جب ضرورت ہوگی، کمرشل بینکوں سے کوئی بھی…

آئی ایم ایف نے گیس قیمتوں میں اضافے کیلئے 15…

آئی ایم ایف نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کیلئے حکومت کو 15 فروری 2025 تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 15 فروری 2025 تک گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔…

پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے، آئی ایم…

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے 12 تا 15 نومبر تک مشن چیف نیتھن پورٹر کی سربراہی میں مذاکرات ہوئے،…

آئی ایم ایف نے اخراجات میں کمی کیلئے صوبوں سے…

صوبوں خصوصاً پنجاب کی جانب سے مطلوبہ ریونیو سرپلس پیدا کرنے میں ناکامی پر خدشات کے درمیان آئی ایم ایف مشن نے اخراجات کو کم کرنے کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور بی آئی ایس پی پروگرام پر اخراجات میں حصہ ڈالنے کے لیے…

سعودیہ سے 3 کھرب 33 ارب کی تیل سہولت پر آئی ایم…

سعودی عرب سے 3 کھرب 33 ارب روپے کی تیل سہولت پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب تیل سہولت پر عملدرآمد کو ریکوڈک سے جوڑ سکتا ہے۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس…

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بڑی پیشرفت، منی بجٹ کا…

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت ہوگئی اور منی بجٹ نہ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ْ ایف بی آر ذرائع کے مطابق کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا اور 12 ہزار 970 ارب کا ہدف ہی برقرار رہے گا۔ پیٹرولیم مصنوعات پر…