آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

میگا ایونٹ 19 جنوری سے کراچی سے شروع ہوگا، چیمپئنز ٹرافی کا فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ میں 8 ممالک کے درمیان 15 میچز کھیلے جائیں گے، پاکستان اور بھارت کا ہائی وولٹیج ٹاکرا 23 فروری کو دبئی میں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:انگلش کرکٹر نے پی ایس ایل کیلئے آئی پی ایل کو ٹھکرادیا

گروپ اے میں پاکستان ، بھارت ، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش شامل ہیں، گروپ بی میں آسٹریلیا ، انگلینڈ ، افغانستان اور جنوبی افریقا موجود ہیں۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے