خیبر پختونخوا ، سرکاری ملازمین کے کالعدم پی ٹی ایم کےجلسے میں جانے پر پابندی عائد
خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے کالعدم پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پر پابندی لگا دی ہے۔
تمام سرکاری محکموں اور ملازمین کو مطلع کیا گیا ہے کہ کسی بھی کالعدم تنظیم کے پروگرام یا سرگرمی میں جسمانی، مالی یا دوسری صورت میں شرکت، ظاہر یا خفیہ، غیر قانونی ہے۔
نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ اس پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں