اسپیکر قومی اسمبلی کے خط کا معاملہ الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

الیکشن کمیشن نے سپیکر قومی اسمبلی کے خط کے بعد ایک اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔اجلاس میں سپیکر کی جانب سے مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔اجلاس کے بعد مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا امکان ہے، جیسا کہ ذرائع نے اطلاع دی ہے۔

سپیکر قومی اسمبلی نے اپنے خط میں پارلیمانی لیڈروں کے خطوط کا بھی حوالہ دیا ہے۔سپیکر نے الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کے حوالے سے دوسرا خط بھی لکھا ہے۔سپیکر نے اپنے دونوں خطوط میں قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے