اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث میٹرو بس سروس بند

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کا معاملہ جڑواں شہروں میں چلنی والی میٹروبس سروس کل مکمل طور پر بند رہے گئی
راولپنڈی صدر اسٹیشن تا پاک سیکریٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند رہے گئی

ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر میٹروبس سروس مکمل طور پر بند رہے گئی

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے